کھیل

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان دورہ پاکستان کے لئے بیتاب

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں۔

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان دورہ پاکستان کے لئے بیتاب نظر آرہی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان ویمن ٹیم نے بہتر نتائج دیے ہیں، پاکستان کے خلاف سیریز کو آسان نہیں لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے، وہاں جاکر دلی خوشی ہوگی۔ دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستان ویمن ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button