کھیل

بابراعظم نے اپنی نئی دوست کو منظرعام لے آئے

بابر اعظم کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک بلی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بابراعظم نے اپنی نئی دوست کو منظرعام لے آئے،رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی نئی دوست کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ بابر اعظم سے متعلق اُن کا ہر مداح زیادہ سے زیادہ جاننا چاہتا ہے۔ قومی کپتان خود بھی اپنی مصروفیات سے متعلق اپنے سوشل میڈیا پر مداحوں کو باخبر رکھتے ہیں۔

اب  انہوں نے چند منٹس پہلے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی دوست کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ بابر اعظم کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک بلی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں، اُن کا کیپشن میں بتانا ہے کہ اُنہوں نے کل ہی نئی دوست بنائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button