کھیل

کیویز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی کیویز کیخلاف ابتدائی ٹی 20 میں شرکت مشکوک ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کیویز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے کہ کیونکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بائولر شاہین شاہ کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی 20 میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین آفریدی ورلڈ ٹی 20سے قبل رسک نہیں لینا چاہتیلہذا شاہین آفریدی نیوزی لینڈکیخلاف ممکنہ طورپرراولپنڈی میں ایک اور لاہور میں آخری 2 ٹی20 میچ کھیلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button