کھیل

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار’ میڈیا غائب

نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا میڈیانے بائیکاٹ کر دیا،رکن قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب نے انعامات تقسیم کئے

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر، آن لائن) نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار ، میڈیانے تقریب کا احتجاجاً بائیکاٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئین شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں باولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی ارکان قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب ، زہرہ ودود فاطمی ، رومینہ خورشید عالم نے شرکت کرنا تھی۔اختتامی تقریب میں بے نظمی کے باعث میڈیا نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔

دریں اثنا رکن قومی اسمبلی ثمینہ مطلوب نے نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

مساج سنٹر پر جعلی صحافیوں کے چھاپے اور رقم بٹورنے کا معاملہ زور پکڑ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button