شوبز

اداکارہ میرا نےبھی عمرہ کی سعادت حاصل کر لی اورتصویر بھی لگادی

وقت روضہ رسولۖ پر حاضری کیلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد نبویۖ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی


لولی ووڈ (کھوج نیوز) آخر کار اداکارہ میرا نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ،رپورٹ کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویۖ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ میرا اس وقت روضہ رسولۖ پر حاضری کیلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد نبویۖ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران کی بھی تصاویر شیئر کی تھیں۔

سعودی عرب نے غیرملکی عمرہ زائرین پر حیران کن پابندی عائد کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button