پاکستان

سونا کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، امیروں کی پہنچ سے بھی دورہونے لگا

سونے کی فی تولہ قیمت میں600روپے اضافہ' 2لاکھ18ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت514روپے اضافہ سے 1لاکھ87ہزار157 روپے کی سطح پر رہی

کراچی(کامرس رپورٹر، آن لائن)سونا کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، امیروں کی پہنچ سے بھی دورہونے لگا ‘ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت1ڈالرکمی سے 2001ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت600روپے اضافہ سے2لاکھ18ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت514روپے اضافہ سے 1لاکھ87ہزار157 روپے کی سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت40روپے اضافہ سے 2520 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

مرکنٹائل ایکس چینج میں کتنے ارب کے سودے ہوئے؟ رپورٹ آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button