پاکستان

چین سے کتنے کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے؟ اسحاق ڈار کا بڑا دعویٰ

چین قرض کی مد میں ایک ارب ڈالر پاکستان کو پہلے ہی ادا کرچکا ہے، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک کی طرف سے 1.3 ارب قرض کی تیسری قسط ہے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، انٹرنیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آج پاکستان کو چین کی طرف سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظورکردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ چین قرض کی مد میں ایک ارب ڈالر پاکستان کو پہلے ہی ادا کرچکا ہے، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک کی طرف سے 1.3 ارب قرض کی تیسری قسط ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ یہ فنڈز پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو بڑھائیں گے۔

الیکشن ٹریبونل نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو بڑی خوشخبری سنا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button