پاکستان

اسحاق ڈار سے گیلانی اور خورشید شاہ کی ملاقات، بڑی پلاننگ سامنے آگئی

وفاقی وزیر خزانہ سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سید خورشید شاہ کی ملاقات، سینیٹ آف پاکستان سے متعلق مشاورتب بھی کی گئیں

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے، آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے گزشتہ روز فنانس ڈویڑن میں ملاقات کی۔

According to the announcement issued by the Ministry of Finance, the Senate of Pakistan was consulted in the meeting. On this occasion, Federal Minister for Water Resources Syed Khursheed Shah also discussed the issues related to his ministry with the Finance Minister.

حج کیلئے کتنی درخواستیں موصول ہوئیں ؟ کتنے عازمین سعادت حاصل کرینگے ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button