پاکستان

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو توہین عدالت کا مرتکب ٹھہرا دیا

عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی احکامات پر پھینکے ، پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر’ آن لائن)مریم اورنگزیب نے عمران خان کو توہین عدالت کا مرتکب ٹھہرا دیا ‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہناتھا کہ ریاست کے لئے زخم کھانے والوں کو پیغام ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور آئین، قانون اور نظام عدل سے بالا تر ہے، ان کامزید کہناتھا ک دہشتگردعمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس، شہباز شریف کو کلین چٹ ‘ نیب کے ایک بار پھرمنہ کی کھانا پڑ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button