پاکستان

قومی سیاست میں نیا موڑ، مفتاح اسماعیل کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟

میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے، اس لیے تنقید ہورہی ہے' کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(کھوج نیوز، این این آئی)قومی سیاست میں نیا موڑ، مفتاح اسماعیل کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے، اس لیے تنقید ہورہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کوبہترنہیں کرسکتا۔

حاجی منظور آفریدی دورہ لاہور پر کس سے ملنے آئے؟ بڑی خبر آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button