کھیل

شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر’ پنجاب حکومت اور پی سی بی میں معاملات طے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) روٹس کی لائٹس خریدے گی جبکہ پنجاب حکومت لائٹس کے علاوہ تمام اخراجات اٹھائے گی

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان معاملات پا گئے ہیں جس کے تحت پی سی بی ٹیموں کے روٹس کی لائٹس خریدے گی۔ جس سے رواں سال اور مستقبل میں ہر سیریز میں کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔

پنجاب حکومت لائٹس کے علاوہ تمام اخراجات اٹھائے گی۔2022 میں لائٹس کی مد میں پنجاب حکومت نے لاہور میں 60 کروڑ روپے خرچ کیے تھے اور اس سال بھی یہ اخراجات 50 کروڑ روپے سے زائد تھے۔

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز نے لاہوریوں کے دل جیت لیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button