نگرنگرسے

لیسکو نے ضلعی حکومت کے بجلی کے کنکشن منقطع کردئیے

صوبائی دارالحکومت کے متعدد دفاتر لیسکو کے نادہندہ ہیں اور ضلعی حکومت نے بجلی کے کئی ماہ کے واجبات ادا نہیں کئے ہیں

لاہور(کھوج نیوز) لاہور الیکٹرک کمپنی لیسکو نے ضلعی حکومت کے بجلی کے کنکشن منقطع کردئیے،رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے متعدد دفاتر لیسکو کے نادہندہ ہیں اور ضلعی حکومت نے بجلی کے کئی ماہ کے واجبات ادا نہیں کئے ہیں ۔لیسکو نے آخری نوٹس جاری کرنے کے بعد لاہور کی ضلعی حکومت کت کے نادہندہ دفاتر کے بجلی کے کنکشن کاٹ دئیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button