نگرنگرسے

نوجوان لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی

لاشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں' لڑکے نے لڑکی کو جناح روڈ پر گولی مار کرقتل کیا: پولیس کا مؤقف

ملتان (کھوج نیوز) ملتان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش ہے جس کے مطابق نوجوان لڑکے نے پہلے چلتی سڑک پر لڑکی کو گولی مار قتل کیا اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جناح روڈ پر نوجوان لڑکے نے پہلے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لاشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button