کھیل

پاکستان سے بھارت واپس بھیجے جانیوالے شہری کون تھے؟ تفصیل آگئی

براڈ کاسٹ کمپنی کے 23 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے, براڈ کاسٹ کمپنی کے ارکان کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھجوایا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سے بھارت واپس بھیجے جانے والے شہری کون تھے؟ اس حوالے سے تمام ترتفصیلات سامنے آگئی ہیں ان افراد کو کدھر سے واپس بھجوایا گیا؟ تفصیل آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب پولیس کا بتانا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے 23 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹ کمپنی کے ارکان کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھجوایا گیا۔ حکومت کی جانب سے بھارتی شہریوں کو فوری پاکستان چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر کے ضلع پہلگام کے سیاحتی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button