انٹرنیشنل

مشرق وسطیٰ میں خلیج فارس کا نام تبدیل کریں گے،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا۔انہوں نے مزید کہا کہ لیکن میں نے ایک فیصلہ کیا کہ خلیج فارس کا نام تبدیل کردیا جائے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ مشرق وسطی میں خلیج فارس کا نام تبدیل کر دینگے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا۔انہوں نے مزید کہا کہ لیکن میں نے ایک فیصلہ کیا کہ خلیج فارس کا نام تبدیل کردیا جائے۔امریکی صدر اگلے ہفتے 13 تاریخ سے 16 تاریخ سعودیہ عرب، متحدہ عرب امارت اور دیگر عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button