انٹرنیشنل
پاکستان کی گو لہ باری،بھارت میں خاموشی طاری ،میڈیا کا مودی سے سوال
اب بھارتی میڈیا مودی سرکار سے سوال پوچھنے شروع ہو گیا ہے کہ یہ اپنی ائیر بیس نہیں بچا سکے تو عوام کو کیا بچائیں گے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے آج صبح بھارت کو وہ سبق سکھایا جسے وہ مدتوں یاد رکھے گا ۔پاکستان نے آج صبح بھارت پر جوابی کارروائی کی جس کے بعد بھارت کی عوام میں خوف وہراس پھیل چکا ہے اب بھارتی میڈیا مودی سرکار سے سوال پوچھنے شروع ہو گیا ہے کہ یہ اپنی ائیر بیس نہیں بچا سکے تو عوام کو کیا بچائیں گے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے