نگرنگرسے

خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کرمار دیا

عارف والا کے علاقے محلہ لطیف آباد میں خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کرقتل کردیا

عارف والا(کھوج نیوز )عارف والا کے علاقے محلہ لطیف آباد میں خاتون نے سابق شوہر کو زہردے کرقتل کردیا۔خاتون ک خلاف قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔مدعی نے مقدمے میں کہا ہے کہ بھائی کو اس کی سابق بیوی نے زہر دے کر قتل کردیا۔

مدعی کے مطابق طلاق کے بعد بھائی کا سابقہ بیوی سے تنازع چل رہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button