انٹرنیشنل
مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں،حکومت کتنے دن کی مہمان،اہم بھارتی شخصیات نے بڑا فیصلہ کر لیا
سفارتکار،بیوروکریسی کے افسران اور مختلف مکتبہ فکر اور شعبہ زندگی کے سرکردہ شخصیات بھی اب کھل کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور مودی کیخلاف مخالفت میں کھل کر سامنے آ گئے

نیودہلی(ویب ڈیسک)مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں،مودی کی حکومت کتنے دن کی مہمان،اہم بھارتی شخصیات نے بڑا فیصلہ کر لیا،رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے حکومتی اقدامات کیخلاف تنقید اور مخالفت کا سلسلہ نہ صرف تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے بلکہ سابقہ حکومتوں میں رہنے والے سفارتکار،بیوروکریسی کے افسران اور مختلف مکتبہ فکر اور شعبہ زندگی کے سرکردہ شخصیات بھی اب کھل کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور مودی کیخلاف مخالفت میں کھل کر سامنے آ گئے ،اب بھارت کے سابق ہوم سیکرٹری نے مودی کی پالیسیوں پر سخت تنقید کردی۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سابق ہوم سیکرٹری گوپال پلئی نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت ملک میں فرقہ وارانہ بیانییکی پشت پناہی کررہی ہے، نفرت انگیز بات کریں گے توحکومت کی حمایت ساتھ ہوگی۔