انٹرنیشنل
کرائے کے فوجیوں کو ہرگز برادشت نہیں کرینگے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دھمکی لگائی ہے کہ ایران کرائے کے فوجیوں کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ بات انہوں نے عوام سے خطاب میں کی۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھاکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔



