انٹرنیشنل

اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کا ترجمان جواد امام گرفتار

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں پاسداران انقلاب نے کارروائی کرتے ہوئے اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان کو گرفتار کرلیا ہے ان کو گرفتار کیوں کیاگی؟ تفصیل آگئی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایران پاسداران انقلاب نے گزشتہ روز جواد امام کوان کے گھرسے گرفتارکیا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ریفارم فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 3 سیاستدانوں کوگرفتارکیاگیا ہے۔ ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پرامریکا و اسرائیل کے مفادات کے لیے کام کرنے کا بھی الزام ہے۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق گرفتار افراد پرایران میں مظاہروں کے دوران ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش کا الزام ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button