پاکستان

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کب اور کہاں شروع ہوگا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آنے کے بعد فائنل تاریخ کا بھی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں اگلے ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کو ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی نمائندگی نائب صدر جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اسپیکرباقرقالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی وفد کی نمائندگی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button