پاکستان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کے باوجود پاکستانی کاروباری حضرات ڈوب گئے

کراچی (کھوج نیوز) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کے باوجود پاکستانی کاروباری حضرات ڈوب گئے، آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں کیا رجحان رہا؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر کاروبار کا منفی رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 1174 پوائنٹس کم ہوکر 169497پر بند ہوا ہے۔بازار میں 78 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن130ارب روپے کم ہوکر 18747ارب روپے ہوگئی ہے جبکہ ادھر جاپانی اورکورین اسٹاک مارکیٹوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button