پاکستان
سپاٹ ایل این جی، پاکستان نے ٹینڈر منسوخ کیوںکیے؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) رواں ماہ مئی کے لئے پاکستان نے سپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کیوں کیے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سب دنگ و حیران رہ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے مئی کیلئے 2 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈر جاری کیے تھے۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈکے مطابق ایل این جی ٹینڈرز قطر سے ایل این جی جہاز آنے کے بعد منسوخ کئے، 12 سے 16 اور 24 سے 28 مئی تک ڈلیوری کے لئے بولیاں طلب کی گئی تھیں۔



