نگرنگرسے
سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

سندھ (کھوج نیوز) سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، کب سے نجی و سرکاری سکول بند ہورہے ہیں؟ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، حکام نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔ پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے بھی اسکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔



