پاکستان

گلگت بلتستان الیکشن، غلط نشان ملنے پر آزاد امیدوار کا احتجاج

گلگت بلتستان (کھوج نیوز) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں غلط نشان ملنے پر آزاد امیدوار کی جانب سے احتجاج کیا گیا ، کونسا انتخابی نشان ان کو الاٹ کیا گیا؟ تمام تر تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع غذر کے جی بی اے19حلقہ 1 سے آزاد امیدوار نواز خان ناجی کا کہنا ہے کہ میرا انتخابی نشان آنکھ تھا مگرمجھے مگرسوٹ کیس الاٹ کیا گیا۔ آزاد امیدوار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں اور اب دوبارہ آنکھ کا نشان الاٹ کرنے کی بات کی جارہی ہے۔ نواز خان ناجی نے کہا کہ انتخابی عمل میں مشکلات پیدا کرکے میدان سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انتخابی نشان کا مسئلہ فوری طور پر واضح کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button