پاکستان

حمزہ شہباز کی سیاست میں واپسی، کونسا عہدہ سنبھالا؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سیاست میں دوبارہ واپسی ہو چکی ہے انہوں نے کونسا عہدہ سنبھالا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزراء سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کے چھٹے فلور پر بیٹھا کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ حمزہ شہباز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملات کو بھی دیکھیں گے، وہ کارکنان کے مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز شریف سوموار سے باقاعدہ اپنے دفتری معاملات دیکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button