سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں کمی ہوئی یا اضافہ؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی یا اضافہ؟ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اعدادو شمار جاری کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ سونے کا بھاؤ1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ18 ڈالر کم ہوکر 4436 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button