سوشل ایشوز

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ پتا چل گیا

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے تمام اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 406 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button