انٹرنیشنل

ابراہیم عزیزی نے امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے امریکا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس کے بعد مشرقی وسطی میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیز ی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں، ایرانی مسلح افواج امریکا اور اسرائیل کی ذرا سی بھی ممکنہ غلطی کا انتظار کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور عبرت ناک ردعمل کا سامنا کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button