انٹرنیشنل

ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، یہ پیشرفت کونسی ہے؟ اس حوالے سے تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے، وزیر داخلہ تہران میں ایک مفاہمتی یادداشت تک پہنچنے کے طریقوں پر بات کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ایرانی منجمد فنڈز کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی منجمد فنڈزکے حجم، اجرا کے وقت کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ 60 دن سے زیادہ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، اب یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ تیزی سے جواب دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button