پاکستان

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کیوں کیا؟ اصل خبر سامنے آگئی

اکبر ناصر کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے' ان کو 21 مئی 2022ء سے آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا تھے

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی ) اکبر ناصر کو تبدیل کیوں کیا گیا؟ اس حوالے سے اصل خبر منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کرتے ہوئے ان کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ اکبر ناصر کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ اکبر ناصر 21 مئی 2022ء سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button