پاکستان

ہوشیار خبردار، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ' مثبت کیسز کی شرح0.25فیصد رہی ،7مریضوں کی حالت تشویشناک، این آئی ایچ

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر، آن لائن) ہوشیار خبردار، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ’ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار36ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے5افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.25فیصد رہی اور اس دوران کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم7مریضوں کی حالت تشویشناک رہی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button