پاکستان

101سابق/موجودہ ایم پیز/سینیٹرز اورٹکٹ والوں کی بغاوت، پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہوگا؟

پارٹی چھوڑنے کو تیارچندسیاسی مخالفوں کی شایداس لے موقع اورغیرجمہوری چال نے عمران خان کومجبور کردیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی حماقتوں پرفورا غورکریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) 101سابق/موجودہ ایم پیز/سینیٹرز اورٹکٹ والوں کی بغاوت، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کا مستقبل کیا ہوگا؟ بڑی سچائی سامنے آنے کے بعد سب چونک کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 101 سابق / موجودہ ایم پی ایز / سینیٹر اور ٹکٹ والوں کی طرف سے پارٹی چھوڑنے کے بعد عمران خان اور دیگر سیاست دانوں سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں جبکہ یہ بھی کہا کہ جا رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا مستقبل تاریک ہو جائے گا ۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کو تیارچندسیاسی مخالفوں کی شایداس لے موقع اورغیرجمہوری چال نے عمران خان کومجبور کردیا ہے کہ وہ اپنی سیاسی حماقتوں پرفورا غورکریں عین اسوقت جب انکی پارٹی تیزی سے بکھرتی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button