پاکستان

عوام کے لیے خوشخبری ،وزیر اعظم کا بڑا اقدام

پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، تمام معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج "ہوم گرون اکنامک ایجنڈا” کا اعلان کریں گے۔اس کا مقصد”میڈ ان پاکستان” معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے۔اس النا مک ایجنڈا کے تحت پاکستان کی اپنی بنائی ہوئی چیزوں کو بیرون ملک لے جا نا ہے تا کہ پاکستان میں برآمدات کو بہتر کیا جا سکے ۔ پاکستان ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تمام معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ ہوم گرون ایجنڈا ایک اہم اقدام ہے جو ملک کی معاشی ترقی کو یقینی بنائے گا۔اس ایجنڈے کے تحت عوام کو خوشخبریاں ملیں گی معاشی اصلاحات پاکستان کے عوام کی ترقی کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button