پاکستان

تجارت اور سرمایہ کاری، پاکستان اور یورپی یونین میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(کھوج نیوز) تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پاکستان اور یورپی یونین میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، کیا معاملات طے پائے؟ تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان میں اعلی سطح کے بزنس فورم کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، ای یو پاک بزنس فورم 28 اور 29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں یورپی اور پاکستانی سرمایہ کار کاروباری شخصیات شرکت کریں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی سنگل مارکیٹ اورپاکستان کی بڑی برآمدی منڈی ہے، فورم کا مقصد تجارتی تعلقات کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنا اور صنعتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button