پاکستان

امریکا، ایران متوقع معاہدہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو پر لگ گئے

کراچی (کھوج نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے متوقع معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کو پر لگ گئے ہیں اور آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان متوقع معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس میں 4013 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 857 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button