پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران پہنچنے پر سینئر ایرانی حکام نے استقبال کیا، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کل آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی کابینہ کے اہم اراکین کے ہمراہ ایران پہنچ چکے ہیں جبکہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی شہید ایرانی سپریم لیڈر کے جنازے میں شریک ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button