شوبز

اداکارہ عالیہ بھٹ کو بڑا جھٹکا، قریبی رشتے دار دنیا فانی سے کوچ کر گئے

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے، ان کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن تھا

ممبئی (ماینٹرنگ ڈیسک، آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندراناتھ رازدان 94 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر رازدان کو پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہونے پر گزشتہ ماہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔اداکارہ نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نانا کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button