پاکستان

ثاقب نثار کی کون سی تازہ ترین واردات پکڑے گی؟ بڑی خبر آگئی

میاں ثاقب نثار نے چند روز قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خواہش پر ان سے زمان پارک میںملاقات کی تھی

لاہور (کھوج نیوز) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی تازہ ترین واردات بھی پکڑی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق میاں ثاقب نثار نے چند روز قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خواہش پر ان سے زمان پارک میںملاقات کی ۔ یہ ملاقات اس دن ہوئی تھی جس دن عمرا ن خان کو شام 5 بجے لاہوہائیکورٹ میں طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ثاقب نثار کو زمان پارک لانے کے لئے ایک سیاہ رنگ کی گاڑی بھیجی جس میں وہ ملنے کے لئے آئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار نے عمران خان کو لاہو ر ہائیکورٹ پیشی سے پہلے بعض امور پر مشورے دیئے اور یہ بھی اطلاعات ہیں کہ انہوں نے ججز کو ٹیلیفون بھی کیا۔

نیب طلبی، جیل بھرو تحریک کے بعد بشریٰ بی بی بچائو مہم کا بھی آغاز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button