انٹرنیشنل

سعودی شہزادی انتقال کر گئیں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شہزادی انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کب ادا کی جائے گی اور انہیں کہاں دفنایا جائے گا؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی ایوانِ شاہی نے بتایا ہے کہ شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔میڈیا نے بتایا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button