سوشل ایشوز

مسافر کوچ سروس معطل ،شہری پریشان

کوئٹہ سے دیگر صوبوں میں جانے کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی

کوئٹہ(کھوج نیوز )مسافر کوچ مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافرکوچ سروس معطل کرتے ہوئے اپنی کوچز ائیرپورٹ پرکھڑی کردیں۔کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پربھتہ خوری اور بے امنی کے باعث سروس معطل کی گئی ہے۔مالکان کا کہنا ہے کہ شیرانی میں کوچ کو جلایا گیا جس کا حکومت معاوضہ ادا کرے اور ہمارے مطالبات تسلیم کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button