سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر3 لاکھ 6ہزار500روپے کا ہوگیا

کراچی(کھوج نیوز )عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر3 لاکھ 6ہزار500روپے کا ہوگیا جبکہ گرام 10 سونے کے بھا429 روپے بڑھ کر2لاکھ62 ہزار 774روپے ہوگئے۔

اس سے قبل عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام5ڈالر بڑھ کر2915 ڈالر ر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button