کھیل
پی ایس ایل 10کے بقیہ میچز کہاں کرائے جائیں گے؟اہم خبر آگئی
سیکیورٹی صورتحال اور ایئراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔اجلاس میں باقی میچز دبئی اور دوحہ منتقل کرنے پر غور کیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 10کے بقیہ میچز کہاں کرائے جائیں گے؟اہم خبر آگئی،رپورٹ کے مطابق ایچ پی ایس ایل ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے جاری اجلاس میں یہ تجویز دی کے آئندہ میچز کراچی منتقل کر دیے جائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور ایئراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔اجلاس میں باقی میچز دبئی اور دوحہ منتقل کرنے پر غور کیا گیا
پی ایس ایس ایل میچز کے حوالے سے وزارتِ داخلہ اور پی سی بی حکام کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔اس اجلاس میں پی ایس ایل میچز کی منتقلی کا حتمی فیصلہ آج شام تک کیاجائیگا۔اجلاس میں کھلاڑی اور پی ایس ایل فرنچائز حکام بھی شریک ہیں ۔