سوشل ایشوز

پاکستان کی فضائی حدود کب تک بند رہے گی؟

پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کردی گئی

کراچی(کھوج نیوز)پاکستان کی فضائی حدود بندش میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع کردی گئی۔پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کل دوپہر 12 بجے تک بند رہے گی۔تمام ایئر پورٹس اور کمرشل پروازیں کل تک بند رہیں گی، باہر سے پاکستان آنے والی غیر ملکی ایئر لائنز کی بھی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button