نگرنگرسے

ڈمپر کی کار کو ٹکر ایک ہی افراد کے تین افرادجاں بحق

سرجانی ناردرن بائی پاس پرڈمپرکی کارکو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(کھوج نیوز)سرجانی ناردرن بائی پاس پرڈمپرکی کارکو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سلیمان، اسامہ اور فراز کے ناموں سے ہوئی، سلیمان اور اسامہ باپ بیٹے ہیں۔پولیس کاکہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرارہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button