کھیل
ایشین چیمپئن شپ:پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسامہ سعید نے بھوٹان میں ساتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ انہوں نے 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔اسامہ سعید نے بھوٹان میں ساتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ انہوں نے 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستانی باڈی بلڈر نے بھارتی اور افغانستان کے ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا۔واضح رہے کہ 15 ویں ساتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس چیمپئن شپ 15 جون تک بھوٹان میں جاری رہے گی۔



