سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، فی تولہ سونا تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی (کھوج نیوز) دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخی بلندی پر پہنچ گیا’ فی تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز نے بتایا ہے کہ آج پاکستان میں سونا 12700 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ 10گرام سونا 10888 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 123 روپے کا ہوگیا ہے۔ ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 127 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر4840 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button