سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

کراچی (کھوج نیوز) سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ اس حوالے سے تمام اعدادو شمار سامنے آنے کے بعد عوام دنگ رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز نے بتایا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 54 ہزار 871 ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں چاندی 212 روپے اضافے سے 11640 روپے تولہ کی سطح پر موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button