کھیل

جیسن گلیسپی کو بالآخر قومی ٹیم کی ایک بار پھر نمائندگی مل گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جیسن گلیسپی کو بالآخر قومی ٹیم کی ایک بار پھر نمائندگی مل گئی ہے، ان کو کونسی ذمہ داری ملی؟ اس حوالے تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور ہیں، جنہوں نے 175کروڑ روپے میں فرنچائز خریدی تھی۔ جیسن گلیسپی کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا۔ 50 سالہ جیسن گلیسپی اس سے قبل پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا بھی حصہ رہ چکے ہیں، جہاں انہیں اپریل 2024 میں ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا تاہم انہوں نے جلد ہی اپنی ذمہ داریوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button