کھیل

بھارتی کپتان غرور کے نشے میں دھت، ہاتھ ملائے بغیر ہی چلے گئے

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، بھارتی کپتان غرور کے نشے میں دھت اور ٹاس کے بعد ہاتھ ملائے بغیر ہی چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button